Cars

نسان ڈیز

نسان ڈیز نے 2019-2020 جاپان کار آف دی ایئر ایوارڈ جیتا ،اورنسان کے ایگزیکٹو نائب صدر ، آساکو ہوشینو نے کہا ، یہ ایوارڈ ہماری مصنوعات اور ٹیکنالوجیز کی طاقت کو ثابت کرتے ہیں۔

نئی نسان ڈیز کار،  نفاست اوربہترڈرائیو کی سطح کے حصول کے لئے ڈیزائن کی گئی ہے۔ نئے نسان ڈیز کا ایتھلیٹک بیرونی ڈیزائن پائیداری کو ظاہر کرتا ہے۔ اورانٹیئررجدیدیت کے احساس کی خصوصیت کو ظاہرکرتا ہے ، نسان ڈیز17 باڈی رنگوں میں دستیاب ہے، جسں میں  چار ٹو-ٹون کلر کمبینیشن بھی شامل ہیں۔ 

نئے نسان ڈیز کی اہم خصوصیات

  • Stress-Reducing Pro PILOT System
  • Intelligent Lane Intervention
  • High Beam Assist
  • Advanced automatic accident reporting system
  • The suspension features larger shock absorbers and highly responsive valves

انٹیلیجنٹ ایمرجنسی بریک

لین روانگی کی وارننگ

پیڈل غلط استعمال کیلئے ہنگامی امداد

انٹیلجنٹ آس پاس ویو مانیٹر

کشادہ کیبن

نسان کی زیرو کشش ثقل نشستوں والا پہلا منی وہیکل ، بیٹھنے سے تھکاوٹ کو کم کرنے کے لئے ڈیزائن کیا گیا۔

۔14انچ سفید ایلومینیم پہیے

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also
Close
Back to top button