پاکستان

ٹنڈو جام میں شخص نے بیوی کو قتل ، 2 بچوں کو زخمی کردیا

حیدرآباد کے ٹنڈو جام ٹاؤن میں پیر کو گھریلو معاملے پر ایک شخص نے مبینہ طور پر اپنی بیوی کو ہلاک اور اپنے دو بچوں کو زخمی کردیا۔
تفصیلات کے مطابق ، مشتبہ ارشد مسیح نے اپنی اہلیہ نرگس پر کلہاڑی سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئی۔ بعدازاں اس نے اپنے بیٹے اور بیٹی کو بھی زخمی کردیا۔لاش اور زخمیوں کو مزید علاج کے لئے سول اسپتال ٹنڈو جام منتقل کردیا گیا۔پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button