پاکستان

چوری کی واردات کے دوران ڈاکوؤں کی لڑکی سے اجتماعی زیادتی

لاہور: گجر پورہ میں ڈکیتی کے دوران چوروں نے 19 سالہ لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

پولیس کو اپنا بیان دیتے ہوئے ڈاکٹر کا کہنا تھا کہ کلینک کو بند کرکے گھر واپس جارہے تھے کہ چار ڈاکووں نے روکا اور کمپائونڈر لڑکی کو زبردستی  کھیتوں میں لے گئے اور گینگ ریپ کا نشانہ بنا ڈالا مزید ڈاکٹر کا کہنا تھا کہ چوروں نے موبائل فون نقدی رقم اور سونے کی بالیاں بھی چھین لیں۔

ایف آئی آر درج کر کے پولیس نے ملزموں کی تلاش شروع کردی ہے

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button