پاکستان

پی آئی اے نے آٹھ نئے ہوائی جہاز خریدنے کا فیصلہ کیا

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) نے بدھ کے روز آٹھ نئے ہوائی جہاز خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔

یہ فیصلہ پی آئی اے کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) ارشد ملک نے لیا ہے اور ہوائی جہاز چھ سال کے ڈرائی لیز پر حاصل کیے جائیں گے۔

تمام طیارے 170 نشستوں پر مشتمل ہوں گے اور 2021 میں جنوری سے دسمبر کے درمیان پی آئی اے کے حوالے کردیئے جائیں گے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button