پاکستان

اپریل 30 تک ہر طرح کے فضائی آپریشن بن رہے گے سول ایوی ایشن اتھارٹی

سول ایوی ایشن اتھارٹی نےکورونا کی روک تھام کے لیے  دوبارہ سے علاقائی اور  بین الاقوامی فضائی آپریشن کی بندش  کو بڑھانے کافیصلہ کیا ہے ۔اس سلسلے میں اپریل کی 30 تاریخ تک ہر طرح کے فلائٹوں کو بند  رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ملک بھر میں کورونا وائرس کی لہر کی وجہ سے اور اُ س کے روک تھام کی وجہ سے سول ایوی ایشن بھی ایک بار پھر میدان میں آگئی ہے اور ملک میں علاقائی اور بین الاقوامی فضائی آپریش کو 30 اپریل تک موخر  کرد یا ہے۔لیکن اس کے برعکس یہ اعلان بھی کیا گیا ہے کہ خاص اجازت والی فلائٹوں اور کارگو طیارے چلتے رہیں گے اور اس فیصلہ سے متعلق تمام ائیر لائنز ملکی اور غیر ملکی سب کو بتا دیا گیا ہے ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button