ورلڈ

میانمارنے اپنے ملک کی جیلوں سے ریکاڈ 25 ہزار قیدیوں کو رہا کرنے کا فیصلہ کیا ہے

میانمارنے اپنے ملک کی جیلوں سے 25 ہزار قیدیوں کو رہا کرنے کا فیصلہ کیا ہے میانمار کے صدارتی دفتر نے اعلان کیا ۔کورونا وائرس کی وبا  کی وجہ سےمیانمار کے صدارتی دفتر نے یہ حکم نامہ جاری کیا ہے کہ  ملک بھر کی جیلوں سے 25 ہزار قیدیوں کو رہا کیا جائے  گنجائش سے زیادہ قیدیوں والی  جیلوں کے بارے میں  شدید خطرات لاحق ہیں  اور ان کے بارے میں کہنا ہے کہ یہ کورونا کو پھیلا سکتی ہیں ۔ہزاروں قیدیوں  کو میانمار میں ہر سال معافی دی جاتی ہے۔میانمار میں اپریل میں نئے سال کا دن منایا جاتا ہے اور اس موقع پر قیدیوں کو رہا کیا جاتا ہے لیکن اس سال کورونا کی وجہ سے رہا ہونے والے قیدیوں کی تعداد میں ریکاڈ اضافہ دیکھا گیا ہے ۔اس قوت تک میانمار میں 85 لوگوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے اور 4 لوگوں کی اس سے ہلاکت ہو چکی ہے ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button