پاکستان

تحریک انصاف کے رہنما نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفی دے دیا

ہفتہ کے روز پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کراچی کے حلقہ این اے 256 سے رکن قومی اسمبلی (نجیب ہارون) نے اپنی نشست سے استعفیٰ دے دیا۔ذرائع کے مطابق نجیب ہارون نے وزیر اعظم عمران خان کو لکھے گئے خط میں اپنا استعفیٰ بھجوا دیا ہے۔نجیب ہارون 2018 کے انتخابات میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 256 کراچی سے ایم این اے منتخب ہوئے تھے۔ہارون نے یہ اعلان سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ٹویٹر پر جاری ایک پیغام میں لکھا ، “میں بھاری دل سے اپنا استعفیٰ پیش کرتا ہوں۔انہوں نے مزید کہا کہ “20 ماہ ہوئے ہیں اور وہ اپنے حلقہ انتخاب میں بہتری نہیں لاسکے ہیں اور نہ ہی اپنے آبائی شہر کراچی کے لیے کچھ کرسکے ہیں

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button