ورلڈ

کریم نے 31فیصد ملازمین کو نوکری سے فارغ کردیا

آن لائن ٹیکسی سروس کمپنی کریم جو کہ رواں سال کے اوائل میں اوبر نے حاصل کی تھی۔  کریم نے اپنے ملازمین میں سے 536 ملازمین کو ملازمت سے فارغ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جو کہ اس کے ملازمین کی تعداد کا 31 فیصد ہے۔ اس فیصلے کا اعلان سب سے پہلے کمپنی کے شریک بانی اور سی ای او مدثر شیکھا نے ملازمین کے ساتھ ایک آن لائن میٹنگ میں کیا۔

.کمپنی کے سی ای او نے ملازمین کو لکھے گئے ایک نوٹ میں مزید کہا کہ “ہم نے اس فیصلے کو جب تک ممکن ہو سکے تاخیر سے تاخیر کیا

ہمارا کاروبار 80فیصد تک کم ہو گیا ہے اور کب تک کام واپس ٹھیک ہوجائے گا اس کی ٹائم لائن خطرناک حد تک نامعلوم ہے۔ ہماری بنیادی کمپنی اوبر ، ہمارے سپر ایپ وژن پر یقین رکھتی ہے اور پرعزم ہے ، لیکن صنعت کے دیگر افراد کی طرح ، ہم بھی بحران سے متاثر ہوئے ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button