سیاستورلڈ

امریکہ اور چائنہ آمنے سامنے امریکہ کی طرف سے گوام میں بمبار طیارے تعینات

امریکہ نے سیکڑوں کی تعداد میں اپنے بمبار طیاروں اور اپنی ایئر فورس کے سیکڑوں سپاہیوں کو چائنا کے ساتھ کشیدگی کے بعد دوبارہ گوام میں اپنے ہوائی اڈے اینڈرسن ایئر فورس بیس پر تعینات کردیے ہیں۔ ایک مہینہ پہلے امریکہ نے اپنے تمام لڑاکا طیارے اس ہوائی اڈے سے واپس بلا لیے تھے۔ امریکہ نے اس بیس پر 200 نائنتھ بم اسکواڈرن کے پائلٹس بھیجے ہیں۔اور اس کے علاوہ 4 ون بی لانسرز طیاروں کو بھیجا ہے۔ اور اس کی وجہ امریکہ اور چائنہ کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کو سمجھا جا رہا ہے۔

ایک ماہ قبل جب ان طیاروں کو واپس بلایا گیا تھا تب یہ بتا دیا گیا تھا کہ امریکہ کی ایشیا کے متعلق پالیسی ابھی نہیں بدلی اور یہ طیارے زیادہ وقت کے لیے یہاں سے نہیں ہٹائے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button