پاکستان

شربت بنانے کے معاملے پر جھگڑا بھائی نے اپنی بہن اور بھائی کو قتل کردیا

پشاور میں بھائی نے شربت بنانے کے معاملے پر اپنے بھائی اور بہن کو قتل کردیا اور موقع سے فرار ہوگیا۔ یہ واقعہ پشاور میں متھر کے علاقے میں ہوا۔

پولیس کے مطابق محمد اسحاق نامی شخص کی دو دن پہلے اپنے بہن اور بھائی شربت بنانے پر لڑائی ہوئی جس کے بعد اس نے دونوں کو قتل کردیا اور فرار ہوگیا لیکن پولیس نے اب ملزم محمد اسحاق کو نوشہرہ سے گرفتار کر لیا ہے اور قتل کا آلہ بھی برآمد کروالیا ہے ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button