پاکستان

پنجاب میں اسکول کھولنے یا بورڈ کے امتحانات لینے کاابھی کوئی فیصلہ نہیں لیا گیا: مراد راس

لاہور: پنجاب کے وزیر تعلیم مراد راس نے یکم جون کو اسکول کھولے جانیں کی تمام افواہوں کو مسترد کردیا ہے ان کا کہنا تھا کہ بچوں اور اساتذہ کی حفاظت ان کی پہلی ترجیح ہے۔

تمام متعلقہ افراد کے لئے واضح کردو۔ یکم جون 2020 کو اسکول کھولنے کے بارے میں کوئی فیصلہ نہیں ہوا ہے۔ اس پر بات چیت جاری ہے۔ ہمارے بچوں اور معزز اساتذہ کی زندگی کی ترجیح نمبر اول ہے۔ جب تک ہم کوئی بیان نہ دے آپ فیک نیوز پر یقین نہ کریں۔

وزیر تعلیم نے کہا کہ بچوں اور اساتذہ کی زندگی حکومت کی اولین ترجیح ہے ، انہوں نے مزید کہا کہ حتمی فیصلے کا اعلان میں خود کروں گا

انہوں نے لوگوں سے اسکولوں کے افتتاح سے متعلق جعلی خبروں پر عمل نہ کرنے کی بھی تاکید کی

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button