پاکستان

کشمیر کا مسئلہ جس طرح دنیا میں اجاگر کرنا چاہیئے تھا حکومت نے نہیں کِیا

پنجاب اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ حکومت کشمیر کا مقدمہ نہیں لڑ سکتی حکومت تو خود کھوکھلی ہوگئی ہے انڈیا کو کشمیر کے لوگوں پر ظلم کا حساب دینا ہوگا۔

پنجاب اسمبلی میں گفتگو کرتے ہویے یوم استحصال کے موقع پر حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ کشمیر میں ظلم سے دل کو دکھ پہنچتا ہے ہم کشمیریوں کے لیے دعا کرتے ہیں کہ اللہ ان کو اس عذاب سے نجات دے۔کشمیر کا مسئلہ جس طرح دنیا میں اجاگر کرنا چاہیے تھا حکومت نے اُس طرح نہیں کیا

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button