پاکستان

نیب ایکشن میں :200ایکڑ اراضی کیس میں مریم نواز کے گرد گھیرا تنگ ،دوسری طرف عثمان بزدار شراب کے غیر قانونی لائسنس کے اجراءمیں طلب

قومی احتساب بیورو (نیب) نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کو 11 اگست کو طلب کیا ہے

تفصیلات کے مطابق اینٹی گرافٹ واچ ڈاگ نے مسلم لیگ ن کے رہنما کو ہدایت کی ہے کہ وہ 200 ایکڑ اراضی سے متعلق کیس میں بیورو کے سامنے پیش ہوں۔

دوسری جانب اینٹی کرپشن باڈی نے وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کو شراب کے غیر قانونی لائسنس کے اجراء کے لئے 12 اگست کو طلب کیا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button