Cars

ہونڈا گریس ہائبرڈ سیڈان

جب بات آٹوموٹو انڈسٹری کی ہو تو ہونڈا کاروں نے ہمیشہ اپنے آپ کو اعلی کھلاڑیوں میں شامل کیا ہے۔ دنیا بھر میں  معروف آٹو برانڈ، ہائبرڈ گاڑیوں کی طرف راغب ہورہےہیں ، اور آج ہم بھی جاپانی  کار ساز کمپنی ہونڈا کی ہائبرڈ کومپیکٹ سیڈان “گریس” کے بارے میں بات کریں گے۔

کمپنی کا دعویٰ ہے کہ ہائبرڈ گریس، کمپیکٹ کاروں کی بہترین ہینڈلنگ اور ایندھن کی بہترین کارکردگی اور سیڈان کی خصوصیات کا شاندار امتزاج ہے۔ یہ نئ گریس ہائبرڈ ، ہونڈا کے سپورٹ ہائبرڈ آئی ڈٰ سی ڈی ون موٹر ہائبرڈ سسٹم سے آراستہ ہے۔ اس سیٹ اپ میں 1.5 لیٹر کے آئی-وی ٹی ای سی پیٹرول انجن ، 7 اسپیڈ ڈوئل کلچ ٹرانسمیشن مربوط الیکٹرک موٹرکے ساتھ اور لتیم آئن بیٹری کے ساتھ ایک ذہین پاور یونٹ  شامل کیا گیا ہے۔ 

  ہونڈا گریس (ہائبرڈ) کی اہم خصوصیات :

ایئر کنڈیشنز

پاور ونڈوز

پاور ڈور لاکس

پاور اسٹیئرنگ

ٹریکشن کنٹرول

ایر بیگ (ڈرائیور | مسافر)

اموبیلزر

الاۓ وہیلز

کی لیس انٹری

ٹیوب لیس ٹائر

سنٹرل لاکنگ

اسٹیئرنگ ایڈجسٹمنٹ

ٹیکومیٹر

ریئر پاورنشستیں

کروز کنٹرول

سن روف

ایندھن کی کھپت کا میٹر اور انتباہ

اینٹی لاک بریکنگ سسٹم

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also
Close
Back to top button