ورلڈ

آن لائن شاپنگ ۔۔سر سے بڑے ایئرپوڈز موصول

کورونا وائرس نے جہاں پوری دنیا کو گھروں پر بیٹھنے پر مجبور کردیا ہے وہی پر گھروں میں بیٹھ کر لوگ آن لائن شاپنگ کرنا شروع ہوگئے ہے اور شاپنگ کرنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہواہے۔

دبئی میں ایک انوکھا واقع پیش آیا جہاں ایک عورت نے آن لائن ایمازون سے ایئر پوڈ آرڈر کیے اور اس آرڈر کے بدلے اس کو انوکھی چیز موصول ہوئی۔ اس خاتون نے آن لائن شاپنگ ویب سائٹ سے ایپل کے ایئر پوڈز آرڈر کیے جس کے بدلے میں اُس کو اتنے بڑے ایئر پودذ ملے جو ان کے سر سے بھی بڑے تھے خاتون نے اس کی تصویر لے کر اپنے سوشل میڈیا پر پوسٹ کی کہ میں ایئر پوڈز آرڈر کیے تھے لیکن یہ بہت بڑے ہیں۔ یہ ایئر پوڈز اس خاتون نے 62 ڈالر میں آرڈر کیے تھے جو کہ ایپل کے اصل ایئر پوڈز سے 3 گنا کم قیمت کے ہے

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button