Cars

2021 کیا سیلٹوس

۔2021 کیا سیلٹوس ، ایک چھوٹی ایس یو وی میں بڑا ڈیزائن ، بہترین ٹکنالوجی اور  پاور فل استعداد ! 2021 سیلٹوس، ایس یو وی کی مارکیٹ میں کیا کی تازہ ترین انٹری ہے، یہ کچھ پرانے اسٹائل کےعلاوہ نئ ٹیکنالوجیز کے بھی ساتھ  ہے۔

سیلٹوس ہر موسم میں بہترین کارکردگی کی اہلیت رکھتا ہے۔ چاہے آپ موسم سرما میں ڈرائیو کر رہے ہوں یا موسم گرما میں  ، سیلٹوس آپ کو پر اعتماد اور راحت بخش رکھنے کے لئے بنایا گیا ہے۔ اعلی درجے کا انٹیریئر اور ڈرائیور اسسٹ  ٹیکنالوجی ، سیلٹوس کی کارکردگی  کوبہتر بنا دیتی ہے۔

۔2021 کیا سیلٹوس کی نمایاں خصوصیات:

  • اے ڈبلیو ڈٰی سے لیس
  • Available 1.6L Turbo with 195 lb.-ft. Torque
  • بلائنڈ اسپاٹ ڈیٹیکشن ٹکنالوجی
  • خودکار درجہ حرارت کنٹرول
  • وائرلیس فون چارجر
  • خودکار ایمرجنسی بریک ٹیکنالوجی
  • لین کیپنگ اور روانگی کی ٹکنالوجی
  • ایل ای ڈی ڈے ٹائم رننگ لائٹس اور ایل ای ڈی ٹیل لائٹس
  • فرنٹ فوگ لائٹس
  • روف ریک ریلز
  • ۔25انچ ٹچ اسکرین
  • آٹھ اعلی کارکردگی اسپیکر
  • فراخ کارگو کی جگہ
  • 5 ٹرم دستیاب:
  • SX Turbo  ,S Turbo ,  EX  ,  S ,    LX
  • ایپل کارپلے اور اینڈرائیڈ آٹو کنیکٹوٹی۔
  • سٹائلش لُک

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also
Close
Back to top button