Cars

Honda Freed

ہونڈا فریڈ منی ایم پی وی ہے جو 2008 سے جاپان کی آٹو ساز کمپنی ہونڈا  تیار کر رہی ہے۔

نیو ہونڈا فریڈ ہائبرڈ کراس اسٹار لائن اپ میں شامل ہونے والے نئے کراس اسٹار ماڈلز سات تک مسافروں کے بیٹھنے کی گنجائش کے ساتھ ہیں۔ تمام فریڈ اور فریڈ +  ہونڈا سینسنگ حفاظتی خصوصیات کے ساتھ ہیں۔

ہونڈا فریڈ ہائبرڈ کراس اسٹارکی خصوصیات

ہونڈا سینسنگ

ہونڈا اسمارٹ کی سسٹم

کروز کنٹرول

اسپورٹ ہائبرڈ آئی ڈی سی ڈی

مکمل آٹو ائیرکنڈیشنر

ڈبل پاور سلائیڈنگ دروازہ

ایکو اسسٹ

سپر یو وی کٹ کے ساتھ تمام گلاس

ملٹی فنکشن اسٹیئرنگ وہیل

کی لیس انجن اسٹارٹ

بلوٹوتھ انٹرفیس

ایل. ای. ڈی ہیڈلائٹس

ڈبل پاور سلائیڈنگ دروازہ

ریورس سینسر

مکمل آٹو ایرکون

اینٹی چوری کا نظام

ریموٹ بوٹ ریلیز

ٹریکشن کنٹرول

آئی ایس آر ایس ائیربیگ سسٹم

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also
Close
Back to top button