پاکستان

نیب نے اسلام آباد کے میئر انصر عزیز کے خلاف بدعنوانی کی تحقیقات کا آغاز کردیا

قومی احتساب بیورو (نیب) نے اسلام آباد کے میئر شیخ انصر عزیز کے خلاف بدعنوانی کی تحقیقات کا آغاز کردیا۔

اینٹی کرپشن واچ ڈاگ نے موبائل ٹاور ٹیکسوں اور بل بورڈز میں 50 ارب روپے کی مبینہ بدعنوانی پر یہ کارروائی کی ہے۔

نیب کو یہ شکایات موصول ہوئی تھیں کہ انصار عزیز نے میٹرو پولیٹن کارپوریشن اسلام آباد (ایم سی آئی) اور حکومت کو غیر قانونی ٹاورز کے ذریعے اربوں روپے کا نقصان پہنچایا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button