ہیونڈائی ویلوسٹر این


غیر معمولی تھری ۔ ڈور وہیکل ! 2020 ویلوسٹر این بہترین ہینڈلنگ ، تیز اسٹیئرنگ ، اور مضبوط گرفت پیش کرتا ہے۔ یہ ٹربو چارجڈ چار سلنڈر انجن 250 ہارس پاور کو پمپ کرتا ہے ۔
کیبن کی اسٹائلنگ بھی اچھی ہے ، سپورٹ سیٹس ، ہلکے نیلے سیٹ بیلٹس اور 8.0 انچ کی ٹچ اسکرین کے ساتھ انٹیریئر شاندار لُک دیتا ہے۔ ویلوسٹر این ، نئے پسندیدہ انتخاب میں سے ایک ہو سکتا ہے کیونکہ ویلوسٹر این ، ریاستہائے متحدہ میں ہنڈئ کے این پرفارمنس برانڈ کا پہلا پروڈکٹ تھا ، اور اس نے فوری طور پر اپنے منفرد ڈیزائن ، ریلی کے لئے بہترکارکردگی اور خاص طور پر اس کی مناسب قیمت کے ٹیگ سے متاثر کیا۔
ویلوسٹر این اتنا بہتر نہیں ہے جتنا ہونڈا سوک ٹائپ آر یا ووکس ویگن گالف آر ، لیکن یہ ان کاروں سے کہیں زیادہ سستی ہے۔ اور یہ بہت اہم بات ہے۔
۔2020 ویلوسٹر این کی اہم خصوصیات:
ایک ٹرم
Electronic limited-slip front differential
A variable exhaust-valve system
۔19 انچ پہیے
سکس سپیڈ مینوئل
فرنٹ وہیل ڈرائیو
ڈرائیو موڈ سلیکٹر میں ایکو ، نارمل اور اسپورٹ
ڈرائیو موڈ سلیکٹر میں ایکو ، نارمل ، اسپورٹ اور این ڈرائیو
The standard adaptive damper
Limited-slip diff
The selectable engine rev matching
استحکام کنٹرول
اسٹیئرنگ وزن
The exhaust
ایل ای ڈی شفٹ لائٹس
ایپل کارپلے اور اینڈرائیڈ آٹو
بلوٹوتھ ہینڈ فری فون سسٹم
تشخیصی الرٹ
روڈ سائیڈ اسسٹینس
پہلے سے گاڑی گرم یا ٹھنڈا کرنے کی قابلیت