ورلڈ

امریکیوں کیلئے 3 کھرب ڈالرز کے نئے امدادی پیکج پر ووٹنگ کل ہوگی

دنیا ایک تاریخی دور سے گزر رہی ہے. ہر سو سال میں دنیا کسی نہ کسی وبائی مرض کا شکار بنتی ہے۔
کورونا وائرس، چین سے شروع ہونے والی اس وباء نے جہاں انسان کو گھروں میں محصور کر کے رکھ دیا ہے وہی اس سے اس اسکا ذریعہ معاش بھی چھین گیا ہے۔
دنیا کی بڑی بڑی معیشتیں اس وباء کے آگے گھٹنے ٹیک چکی ہیں. جہاں اپنے ملک کے باشندوں کو اس وباء سے بچانے کے لیے لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا، وہی اور نئے مسائل نے جنم لیا
امریکہ سپر پاور، لاک ڈاؤن کے بعد کثیر آبادی امریکہ میں نوکریوں سے ہاتھ دھو بیٹھے گے. ایسے میں موجودہ حکومت نے 3 کھرب ڈالر کے امدادی پیکج کا اعلان کیا. پیکج میں 4 افراد پر مشتمل خاندان کے لیے 6 ہزار ڈالر مختص کیے گیے
اس بل کو اعوان میں آج پیش کیا جانا ہے. لیکن ری پبلکن پارٹی نے اس بل کو مسترد کرتے ہوئے، اسے “ہیروز ایکٹ” قرار دے دیا
ری پبلکن پارٹی کا کہنا ہے کہ ابھی نئی فنڈنگ کی ضرورت نہیں. واضح رہے کہ امریکہ میں 86 ہزار افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں
الیکشن سر پہ ہونے کی وجہ سے حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے ہیں اور ایک دوسرے کے اقدامات کو غلط ثابت کرکے کے پؤانٹ سکورنگ کر رہی ہے

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button