پاکستان

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی فاروق ستار کے ساتھ ویڈیو وائرل

حریم شاہ کی پاکستان کی مشہور و معروف شخصیات کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو وائرل ہونا کوئی بڑی بات نہیں ہے۔ انٹرنیٹ پر اب تازہ تازہ ٹک ٹاک گرل حریم شاہ کی ایم کیوایم کے رہنما فارق ستار کے ساتھ ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔

اس ویڈیو میں صاف صاف دیکھا جا رہا ہے کہ فاروق ستار اورحریم شاہ ساتھ بیٹھے تصاویر کھینچا رہے ہیں۔

حریم شاہ نے اس سے پہلے بہت ست پاکستانی سیاستدانوں کے ساتھ تصاویر کھنچوائی ہیں اور پاکستانی سیاست میں کافی واویلا مچایا تھا اور ان کی باز گشت ایوانوں تک بھی جا پہنچی تھی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button