پاکستان

مسلح افراد نے احساس پروگرام کے سینٹر پر پولیس پر حملہ کردیا پولیس کی وردیاں پھاڑدیں۔

مسلح افراد نے احساس پروگرام کے سینٹر پر پولیس پر حملہ کردیا پولیس کی وردیاں پھاڑدیں۔

تفصیلات کے مطابق صوبہ سندھ جامشورومیں سیہون شریف کے علاقے مانجھند میں قائم ایک احساس پروگرام کے مرکز پر کچھ مسلح افراد نے پولیس والوں پر حملہ کر دیا ان افراد نے پولیس والوں پر تشدد کیا اور پولیس والوں کی وردیا پھاڑ دیں۔جب پولیس سے اس بارے میں پوچھا گیا تو اُن کے مطابق کچھ غیر متعلقہ افراد کو سینٹر کے اند ر جانے سے منع کرنے پر انہوں نے پولیس پر تشدد کیا یہ لوگ سینٹر میں جا کر اپنی خواتین کو پہلے پیسے دلوانا چاہتے تھے۔اس سلسلہ میں 10 لوگوں کے خلاگ مقدمے کا اندراج کر لیا گیا ہے ۔اور اس جگہ احساس پروگرام پر خواتین کو پیسے دینے کا سلسلہ بھی روک دیا گیا ہے ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button