سیاست
سارہ خان اور فلک شبیر نے منگنی کی تقریب کے بعد شادی کی تقریبات کا آغاز کردیا


مشہور پاکستانی ٹی وی اسٹار سارہ خان نے اپنے انسٹاگرام پر پوسٹ کرتے ہوئے بتایا کہ انھوں نے معروف پنجابی گلوکارہ فلک شبیر سے منگنی کرلی ہے۔جس کے بعد اُن کے منگنی کی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئی اور ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گئی۔
بدھ کے روز انسٹاگرام پر سارہ خان نے اپنے مداحوں کے ساتھ خبر شیئر کی ، کہ انہوں نے مشہور سنگر سے منگنی کر لی ہے۔
تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ فلک شبیر نے اپنے گھٹنوں کے بل پر جا کر سارہ خان کو ان کی سالگرہ کے دن ایک تقریب کے دوران شادی کے لیے پروپوس کیا۔
فلک شبیر نے بھی اپنے انسٹاگرام پر اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے اس خبر کا اعلان کیا
منگنی کے بعد سارہ اور فلک نے شادی کی تقریبات کا آغاز کر دیا ہے