پاکستان

نیب کے بلانے پر شہباز شریف نے کیا تحریری جواب بھیجا

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کو نیب کی جانب سے طلبی کے نوٹس پر شہباز شریف کا پیش نہ ہونے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ کے صدر میاں محمد شہباز شریف کو نیب کی جانب سے طلبی کا نوٹس بھیجا گیا ہے جس پر شہباز شریف نے نیب کے سامنے نہ طلب ہونے کا فیصلہ کیا ہے مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تاڑر کے مطابق شہباز شریف نیب نے نیب کے سامنے نہ جانے کا تحریری جواب نیب کو بھیج دیا ہے اُن کا مزید کہنا تھا کہ شہباز شریف اس سے پہلے بھی نیب کے سامنے پیشں ہوچکے ہیں اور وہ خود کینسر کے مریض ہے اور اس وقت انہیں سخت احتیاط کی ضرورت ہے اس تحریری جواب میں یہ لکھا گیا ہے کہ جیسے ہی کورونا وائرس ختم ہو گا اور اگر نیب نے دوبارہ طلب کیا تو شہباز شریف ضرور جائے گے۔نیب کی جانب سے گزشتہ روز بحیجے جانے والے نوٹس میں شہباز شریف کو آج بروز جمعہ اپنے غیر ملکی اور ملکی اثاثوں کے ساتھ پیش ہونے کا نوٹس دیا گیا تھا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button