پاکستان

ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا ، عید میلاد نبی ﷺ 30 اکتوبر کو ہوگی

رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن نے بتایا کہ ربیع الاول کا چاند دیکھنے کے لئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوا۔

انہوں نے کہا کہ ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا ، عید میلادون نبی 30 اکتوبر کو ہوگی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button