ورلڈ

امریکہ میں مردہ عورت کے ساتھ ”زنا” کرنے پر ایک شخص کو گرفتار کر لیا گیا

امریکہ میں ایک شخص کو مردہ عورت کے ساتھ زنا کرنے پر گرفتار کر لیا گیا پولیس نے بتایا اس کو مقامی گھر میں رنگے ہاتھوں ایک مردہ عورت کے ساتھ جنسی تعلقات استوار کرتے ہوئے پکڑا گیا ہے۔

عہدے داروں کا کہنا ہے کہ فون کال پر شکایت موصول ہونے کے بعد ہم جائے وقوعہ پر پہنچے کہ دو افراد اس پراپرٹی کے اگلے حصے مردہ عورت کے ساتھ جنسی تعلقات استوار کررہے ہیں۔ جب پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی تو انہوں نے ایک 55 سالہ بوڑھے کو ایک مردہ عورت کے ساتھ جنسی تعلقات استوار کرنے کے درمیان دیکھا۔

پولیس اس شخص کے پاس پہنچی اور اس سے کپڑے اٹھانے کو کہا ، تب انکو پتہ چلا کہ وہ عورت مرچکی ہے۔ عہدیداروں کا کہنا ہے کہ ایک تفتیش سے معلوم ہوا ہے کہ وہ “عورت کچھ عرصہ پہلے ہی مرچکی ہے”۔

موت کس وجہ سے ہوئی اس کی تفتیش جاری ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button