ورلڈ

کورونا کی روک تھام کے لیے، قطر کے سخت اقدامات

کورونا کی وباء کی روک تھام کے لیے ہر ملک اپنے تمام وسائل استعمال کر رہا ہے. ایسے میں قطر نے اپنے ملک کے رہنے والوں کے تحفظ کے لیے سخت سزائں متعارف کرا دیں ہیں۔
قطر میں اب تک یہ وباء 32 ہزار 600 لوگوں کو نشانہ بنا چکی ہے. البتہ اس مہلک وباء سے صرف 15 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔
قطر میں اب چہرے پہ ماسک نہ پہنے والوں کو 3 سال کی قید اور 55 ہزار ڈالر تک جرمانہ ہوگا. ڈرائیور اگر اکیلا ہے تو وہ اس قانون سے مستثنی ہوگا. لوگوں نے حکومتی احکامات پہ عمل شروع کردیا یے. بعض لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ بہت سخت قانون ہے۔
پاکستان میں بھی جب سے لاک ڈاؤن میں نرمی کی ہے لوگ حکومت کی طرف سے دی گئ ہدایات پہ عمل نہیں کر رہے. ایسے میں حکومت کو چاہیے کہ خلیجی ملک کی طرح احتیاطی تدابیر پہ عمل نہ کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لے

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button