ورلڈ

شارجہ میں ڈرائیو ان سینما

کورونا نے جہاں ذندگی کے باقی شعبہ جات کو مفلوج کر کے رکھ دیا، وہیں پہ انٹرٹینمنٹ انڈسٹری بھی اس سے بہت متاثر ہوئ ہے مختلف فلموں اور ڈراموں کی شوٹنگ بند ہوگئ. اور جو فلمیں سینیما گھروں میں ریلیس کی جانے والی تھی، وباء کی وجہ سے نہیں کی جاسکی. ریلیس کی تاریخ حالت بہتر ہونے تک ملتوی کردی

ایسے میں متحدی عرب امارات کے شہر ابو ظہبی میں ڈرائو ان سینما کھولنے کا فیصلہ کیا ہے. لوگ اپنی گاڑیوں میں بیٹھ کے فلم سے لطف اندوز ہوسکیں گے. ایسے میں سماجی فاصلہ بھی برقرار رہے گا اور لوگ تفریح بھی کر لیں گے یہ سینما یکم جولائ کو کھولا جاۓ گا. فلم رات 8 بجے سے دکھائ جائے گی کورونا کی وباء کی وجہ سے یہ عرب امارات میں دوسرا ڈرائو ان سینما کھل رہا ہے

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button