پاکستان

کراچی میں ہونے والی بارش نے سندھ گورمنٹ کے سب دعوں کی قلعی کھول دی

جمعہ کے روز کراچی میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار سمیت  دو افراد اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے ، سڑکیں سیلاب کی زد میں آگئیں اور بجلی کے بڑے پیمانے پر بندش کا سامنا کرنا پڑا۔

یہ کراچی کے جناح ہسپتال کے مناظر ہیں جس میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ ہسپتال کی وارڈز کے اندر تک بھی پانی چلا گیا ہے یہ سندھ حکومت کی نا لائق ہونے کا سب سے بڑا ثبوت ہے

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button