Cars

۔2020 کی بہترین نئی ای وی اور ہائبرڈ

دنیا الیکڑک کاروں کے انقلاب کی طرف بڑھ رہی ہے ،  ہر نئی برقی گاڑی کے تعارف کے ساتھ حد ، کارکردگی اور انداز میں بہتر تبدیلی دیکھنے کو ملتی ہے، یہ آنے والی الیکڑک کاروں کی ایک امید افزا علامت ہے ، اورخریداروں کو مختلف قسم کے انتخاب فراہم کرتی ہے۔ تمام بہترین ای ویز ایسی خصوصیات اور ٹیکنالوجی کی پیش کش کرتی ہیں جو کچھ سال پہلے موجود نہیں تھیں۔ یہ آٹوموٹو انڈسٹری کا ایک نیا باب ہے۔

نیچے دی گئی فہرست میں بہترین ہائبرڈ ، بہترین پلگ ان ہائبرڈ ، اور 2020 میں دستیاب بہترین ای وی  موجود ہیں۔

  • Hyundai Kona Electric
  • Chevy Bolt EV
  • Honda Insight
  • Toyota Corolla
  • Hyundai Ioniq
  • Honda Accord
  • Hyundai Sonata
  • Toyota Camry
  • Honda CR-V
  • Toyota RAV4
  • Chrysler Pacifica
  • Audi e-tron
  • Jaguar I-Pace
  • Tesla Model 3
  • Tesla Model S
  • Porsche Taycan etc.

 

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also
Close
Back to top button