ورلڈ

کورونا وبا سے نمٹنے کے لیے حفاظتی سامان کے ساتھ متحدہ عرب امارات کی اسرائیل کے لیے پہلی پرواز

کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے متحدہ عرب امارات سے اسرائیل کے لیے پہلی پرواز کو روانہ کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس سے بچاو کے لیے متحدہ عرب امارات نے انسانی بنیادوں پر فلسطین میں پہلی پرواز کو حفاظتی سامان دیں کر بھیجا ہے۔

مزید اس بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ اس پرواز میں کوئی مسافر شامل نہیں تھا اس پرواز میں 14 ٹن حفاظتی سامان بھیجا گیا ہے اس فلائٹ کو 19 مئی کو تل ابیب بھیجا گیا ہے ابوظہبی سے۔

اردن اور مصر کے علاوہ کسی بھی عرب ملک کے اسرائیل کے ساتھ سرکاری تعلقات نہیں ہیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button