Cars

نسان مارچ

نسان مارچ ، سادگی کے ساتھ آپ کے سٹائل کے ساتھ ہم آہنگ ہو جاتی ہے۔ کومپیکٹ کا مطلب چھوٹا نہیں ہے۔ نسان مارچ کو بڑی عمدگی کے ساتھ ترتیب دیا گیا ہے تاکہ اندر اتنی گنجائش موجود ہو کہ تمام مسافروں کے لئے طویل ترین سفر کو بھی آرام دہ  بنایا جاسکے۔ نسان مارچ میں اونچی چھت زیادہ آرام کے لیئے ڈیزائن کی گئی ہے۔ نسان مارچ بولڈ نیو لُک کے ساتھ یقینی طور پر ایک اچھا تاثر بناتا ہے۔

نسان مارچ میں وہ ساری خصوصیات ہیں جو آپ کی ڈرائیو کو زیادہ سے زیادہ خوشگوار اور پر اعتماد بناتے ہیں۔  چیزوں کو لوڈ اور اسٹور کرنے کے آسان طریقے اور آپ کی دیکھ بھال کرنے والی تفصیلات، مارچ میں موجود ہیں ، جو آپ کا سفر آرام دہ بناتی ہیں۔

نسان مارچ 5 سیٹر ہیچ بیک ہے  ، مینول اور آٹومیٹک ٹرانسمیشن کے ساتھ دستیاب ہے۔

نسان مارچ کی اہم خصوصیات

ملٹی فنکشن اسٹیرنگ وہیل

نیا پریمیم پیانو بلیک سنٹر کنسول

MINIMUM TURNING RADIUS OF ONLY 4.5 METERS

پارکنگ سینسر

HIGH CAPACITY STORAGE

DUAL SRS AIRBAGS IN EVERY TRIM

     ABS / EBD / BA SYSTEM

LED REAR COMBINATION LAMPS

REAR SPOILER WITH NEW LED HIGH-MOUNTED STOP LAMP

 ۔1198 سی سی

XTRONIC CVT gear transmission

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button