پاکستان

سپریم کورٹ نے پشاور ہائی کورٹ کے 196 دہشت گردوں کی رہائی کے حکم کو معطل کردیا

منگل کو سپریم کورٹ (ایس سی) نے مختلف حملوں میں ملوث 196 دہشت گردوں کی رہائی کے حکم کو معطل کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق عدالت عظمی نے وفاقی حکومت سے ان دہشتگردوں کے بارے میں تفصیلات مانگی ہیں اور تمام فریقین کو نوٹسز جاری کردیئے ہیں۔

یہاں یہ واضح رہے کہ پشاور ہائیکورٹ نے فوجی عدالتوں میں زیر سماعت 196 دہشت گردوں کو رہا کرنے کا حکم دیا تھا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button