پاکستان

حکمران جماعت تحریک انصاف کا ووٹ سینیٹ میں اس دفعہ مخالف پارٹیوں کو ملیں گا

جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کا کہنا ہے کہ حکمران جماعت تحریک انصاف کا ووٹ سینیٹ میں اس دفعہ مخالف پارٹیوں کو ملیں گا تحریک انصاف دو دھڑوں میں تقسیم ہوچکی ہے۔
تحریک انصاف آئے روز نیا بجٹ پیش کر دیتی ہے عوام خودکشیوں پر مجبور ہوچکی ہے ۔ پی ٹی آئی خود دھڑوں پر تقسیم ہے سینیٹ الیکشن میں تحریک انصاف کے اپنے ووٹ مخالف پارٹیوں کو جائے گے۔
سراج الحق کا مزید کہنا تھا کہ ضمنی الیکشن میں ڈسکہ میں کھلے عام دھاندلی ہوئی ہے اور ابھی تک کوئی بھی کیفر کردارا تک نہیں پہنچا تحریک انصاف اپنی ناکام پالیسیز کی وجہ سے ضمنی الیکشن میں بری طرح ہاری ہے۔ تحریک اںصاف کی حکومت بری طرح ناکام ہوچکی ہے پانی کی قلت عنقریب ہونے والی ہے لیکن حکومت کو ہوش ہی نہیں آرہی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button