پاکستان

شوگر کمیشن رپورٹ سامنے آگئ، وزیراعظم کا ایکشن کا فیصلہ

شوگر کمیشن رپورٹ سامنے أگئ
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ  پوری تحقیقاتی رپورٹ میں کوئی ابہام نہیں، مافیا کے خلاف جنگ جاری رکھیں گے، مافیازکےخلاف طویل جدوجہدکی ہے،موقف سےپیچھے نہیں ہٹوں گا۔ حکومت میں آکرپتاچلاملک مافیازکےرحم و کرم پرچھوڑدیاگیا، جس طرف دیکھو مافیاز سرگرم ہیں، کوئی  چاہےکتنا ہی طاقتور کیوں نہ ہو،جرم کی معافی نہیں  مل گی۔
مزید کہا کہ ملک کو بری طریقے سے لوٹا  گیا، مگراب قانون اپنا راستہ اختیار کرے  گا ، خوشی ہے پوری کابینہ کرپشن کے خلاف جنگ میں میرے ساتھ ہے، میں وہی کام کر رہا ہوں جو عوام کیلئے بہتر ہے۔
وزیراعظم  کہ معاون خصوصی شہزاد اکبر نے کہا کہ کاروبارکرنے والا سیاست میں آئے گا تو کاروبارہی کرے گا، وزیراعظم جو کہتےتھے کمیشن نے تصدیق کردی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button