پاکستان

غلط انجیکشن 9 مریضوں میں اندھے پن کا سبب بن گیا

ایبٹ آباد میں آئی وارڈ کے انچارج نے نو مریضوں کو غلط انجیکشن لگا کر اندھا کر دیا۔

پاکستان فٹ بال ٹیم کے سابق کھلاڑی افسار حسین بھی متاثرہ افراد میں شامل ہے۔ ذرائع کے مطابق متاثرہ افراد میں تین خواتین اور چھ مرد شامل ہیں۔

متاثرہ مریضوں نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان اور صوبائی وزیر صحت سے ڈاکٹر کے خلاف کارروائی کی اپیل کی ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button