COVID-19پاکستان

!ہائیڈروکلوروکوئین کے کلینکل ٹرائل کی عارضی معطلی کا فیصلہ

ڈاکٹر ظفر مرزا نے ہائیڈروکلوروکوئین کے کلینکل ٹرائل کی عارضی معطلی کا فیصلہ کیا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پہ ایک ٹویٹ کے ذریعے ان کا کہنا تھا کہ کوروناکےٹرائل سے متعلق ایگزیکٹوگروپ سے ملاقات ہوئی، گروپ کاہائیڈروکلوروکوئین کےکلینکل ٹرائل کو عارضی معطل کرنےکافیصلہ کیا، اس حوالے سے اب تک شرح اموات میں اضافہ ہوا ہے۔
کورونا ایڈوائزری گروپ کے ایک ممبر کا کہنا تھا کہ ہائیڈروکلوروکوئین کے استعمال سے اموات بڑھی ہیں. صحت مند مریضوں کا ہائیڈروکلوروکوئین کا استعمال زندگیوں کو خطروں میں ڈالنا ہے۔
عالمی ادارہِ صحت نے بھی ہائیڈروکلوروکوئین کے تجربات خدشات کے پیشِ نظر بند کردیے تھے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button