Cars

جاپان ٹویوٹا کا ستمبر میں گاڑیوں کی پیداوار زیادہ کرنے کا فیصلہ

ٹویوٹا موٹر کارپوریشن نے کہا ہےکہ اس کی جاپان میں گاڑیوں کی پیداوار ستمبر میں منصوبہ بندی سے 1 فیصد زیادہ ہوگی کیونکہ اس کے پلانٹ، -کورونا  کے جاپان میں کچھ کنٹرول ہونے کی وجہ سے گاڑیوں  کی پیداوار کی سطح زیادہ کر رہے ہیں۔

ایک اندازے کے مطابق کمپنی اپنے ابتدائی منصوبے کے مقابلے میں تقریبا 2300 مزید کاریں اور ٹرک تیار کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔

اپریل اور مئی 2020 کے مہینے میں عالمی پیداوار میں نصف سال سے زیادہ کی کمی آنے کے بعد ، دنیا کے نمبر 2 آٹو ساز کی گاڑیوں کی پیداوار ملک اور بیرون ملک نارمل سطح پر ہونے کی کوشش کررہی ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also
Close
Back to top button