کرسلر پیسفیکا


منی وین ، افراد اور چیزوں کے لیئے زیادہ تر معاملات میں کراس اوور اور ایس یو وی سے بہتر ہیں، اوربہترین منی وین کی لسٹ میں 2020 کرسلر پیسفیکا ہے ، جس نے اپنی عمدہ کارکردگی اوربہتر ٹیکنالوجی کی وجہ سے اپنے حریفوں کے ساتھ بہت اچھا مقابلہ کیا ہے۔
معیاری سیٹس ، شاندارانفوٹینمنٹ سسٹم اور ہائبرڈ پاور ٹرین کے ساتھ 2020 کرسلر پیسفیکا ایک بہترین منی وین ہے۔
۔2020 کرسلر پیسفیکا کی اہم خصوصیات
آٹھ مسافروں کے لیئے سیٹس
Panoramic سن روف
پارکنگ سینسر
خودکار ایمرجنسی بریک
بلائنڈ سپاٹ مانیٹر
ایپل کار پلے
اینڈرائیڈ آٹو
فور جی ایل ٹی ای وائی فائی ہاٹ سپاٹ
کپ ہولڈرز
سلائیڈ آؤٹ ڈبے
۔20 انچ پہیے
گراؤنڈ ویو کیمرا
پاور ونڈوز
گاڑی اینٹی چوری کا نظام
پاور ڈور لاکس
کی لیس اسٹارٹ
پاور آئینے
ایر بیگ سسٹم
بچوں کی حفاظت کے تالے
پاور اسٹیئرنگ
اسمارٹ ڈیوائس انٹیگریشن
موسمیاتی کنٹرول
الیکٹرانک استحکام کنٹرول