پاکستان

شادی سے انکارپر لڑکے نے سابقہ منگیتر پر تیزاب پھینک دیا

سابق منگیتر پر شادی سے انکار پر لڑکے نے لڑکی پر تیزاب پھینک دیا۔

پولیس کے مطابق لڑکی متاثرہ لڑکی کی منگنی اس لڑکے سے ہوئی تھی جو کہ لڑکی کہ والدین نے توڑ دی تھی جس پر لڑکے کو بےحد غصہ آیا اور اُس نے لڑکی پر تیزاب پھینک دیا جڑانوالہ میں پیش آئے اس واقعہ میں ملزم لڑکی پر تیزاب پھینک کر اپنے دوست سمیت فرار ہوگیا تیزاب پھینکنے سے لڑکی کے جسم اور چہرے کا کچھ حصہ متاثر ہوا ہے لڑکی کو ہسپتال منتقل کردیا گیاہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button