سیاست

ہونڈا کی نئی آنے والی گاڑی ویزل 2021کے بارے میں معلومات

میک آٹو شو،آج آپ کے لئیے ہونڈا کی نئ آنے والی گاڑی ویزل 2021  کے بارے میں معلومات لےکر آیا ہے۔ مولانا جلال دین رومی نے کہا “دنیا میں اچانک کوئی طلوع نہیں ہوتا ، سورج بھی نہیں” ، ہونڈا کا کامیاب سفر اس قول کی تصویر ہے۔ ہونڈا ایک جاپانی لفظ ہے ، جس کا مطلب ہے “روٹ فیلڈ” یا “اصل فیلڈ” . ہونڈا موٹر کمپنی لمیٹڈ، جاپان کی آٹوموٹو صنعت کا ایک اہم نام ہے ۔  جس کا صدر دفترجاپان کے شہر مناٹو شہر ٹوکیو میں واقع ہے ۔  ہونڈا کی بنیاد 24 ستمبر 1948 کو

Mr. Soichiro Honda and Mr. Takeo Fujisaw  

نے رکھی ۔ مسٹر سوچیرو نے اپنی جوانی سے ہی جاپانی ٹیوننگ شاپ ، آرٹ شوکئی ، میں میکینک کی حیثیت سے کام کیا اور پھر خود ساختہ انجینئر کی حیثیت سےانہوں نے پسٹن ڈیزائن کا اپنا پہلا مسودہ ڈیزائن کیا اور ٹویوٹا کو فروخت کردیا ، لیکن اسے مسترد کردیا گیا۔ دوسری جنگ عظیم کے دوران پٹرول کی قلت کی وجہ سے ، وہ کار تیار کرنے میں کامیاب نہیں ہوےً ، مگر انہوں نے اپنا سفر اور کوشش جاری رکھا اورآخرکاراپنی پہلی موٹرسائیکل ہونڈا کَب اور پہلا آٹوموبائل منی پک اپ ٹرک ٹی 360 تیار کرنے میں کامیاب ہوئے۔

ہونڈا اپنی قابل اعتماد کاروں کے لئے جانا جاتا ہے، اور پوری دنیا میں بے حد مقبول ہے۔ چاہے آپ ہونڈا سوک سے لطف اٹھائیں یا ہونڈا آکورڈ کی پائیداری کی بات کریں ۔ ہونڈا کے پاس ہر ایک کے  لئیے ایک گاڑی موجود ہے۔ جب بجلی کی گاڑیوں کی بات آتی ہے تو  ہونڈا اس حوالے سے بھی نئے راستے دکھا رہا ہے۔

آج میک آٹو شو ہونڈا ویزل اور نئی آنے والی ہونڈا ویزل 2021 پر فوکس کرے گا۔

subcompact crossover SUV ، Honda Vezel

ہے اس گاڑی کو پہلی بار جاپانی مارکیٹ میں 2013 کے آخر میں متعارف کرایا گیا تھا ، اور اس گاڑی کو اپریل 2014 میں نیو یارک انٹرنیشنل آٹو شو  شمالی امریکہ میں نئے نام ہونڈا ایچ آر وی کے ساتھ پیش کیا گیا۔ ہونڈا ویزل کی کامیابی کے بعد 2021 ویزل جلدی آرہی ہے۔

جیسا کہ آپ جانتے ہیں ، ویزیل ایک کمپیکٹ ایس یو وی ہے جس کی بنیاد ہونڈا کی بڑی ہٹ کمپیکٹ کار “فٹ”   پر تیار کی گئی ہے۔ فٹ سے ویزیل تک ، کیا ہونڈا اگلے ماڈلز میں اس “کامیابی کےسفر” کوجاری رکھ  سکے گا؟ یہ تووقت بتاےً گا مگراطلاعات کے مطابق  ،

Honda Next-gen HR-V SUV  (Next Vezel SUV)  

پر کام کررہا ہے۔ جو 2021 میں جاپان میں لانچ ہونے والی ہے۔

A new media report claims that the new-gen Honda Vezel will be unveiled in December 2020. What’s more interesting is that the next model will be based on the new Honda Architecture.

The report claims that the next-gen Honda HR-V won’t use the existing Jazz hatchback’s platform, which also underpins the new City hatchback. With upcoming Vezel or HR-V, Honda will mark the debut of the new platform – simply called the Honda Architecture. The new report claims that the new model will measure 4,350mm in length, 1,785mm in width and 1,605mm in height.  However, the wheelbase will be maintained at around 2.61 meters. Moreover, the new model will receive a coupe-like design. While little else about the platform is otherwise known,  it is claimed that the Vezel will continue to be made use of a 1.5-litre petrol engine.Unavailable on the current model is Honda’s Sensing array of safety and driver assistance systems that will become standard on the newcomer, though current model traits such as the flip-up Magic Rear Seats and coupe-like roof-line will be carried over.

It’s no more secret that Vezel has a lot of reputable rivals , in fact Vezel is fighting  right now with a group. For example  the long-standing rivals C-HR, Rocky / Rise and CX-30, which appeared last year, Kicks will be released in June, and Yaris Crossover will be introduced this fall. Nissan Juke and Jeep Renegade are also some of the biggest rivals of vezel nowadays. That’s why many suggest that Honda will make the upcoming Vezel more attractive to compete with rivals.

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button