ورلڈ

یورپ کے ملک سویڈن کےشمالی علاقے کے شہر شیلفتیو میں سکول 2 ہفتے کیلئے بندکردیا گیا۔

یورپ کے ملک سویڈن کےشمالی علاقے کے شہر شیلفتیو میں سکول 2 ہفتے کیلئے بندکردیا گیا۔
یہ فیصلہ سکول کی خاتون ٹیچر کی کرونا وائرس سے ہلاکت کے بعد کیا گیا۔مرنے والی خاتون میں کورونا کی تشخیص کے بعد سکول کے سٹاف جو کہ 76 افراد پر مشتمل ہے کا کورونا ٹیسٹ کیا گیا جس میں سے 18 افراد کا ٹیسٹ مثبت آیا۔ یاد رہے کہ 18 افراد کا مثبت رزلٹ آنے کے باوجود سکول کے 500 بچوں کاکورونا ٹیسٹ نہیں کیا گیا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button