COVID-19ورلڈ

کورونا ویکسین 2020 اکتوبر تک تیار ہوگی، امریکی کمپنی کا دعوا۔

کورونا ویکسین 2020 اکتوبر تک تیار ہوجاۓ گی، امریکی کمپنی کا دعوا۔
امریکی دوا ساز کمپنی “فزر” کے سی-ای-او نے کہا ہے کہ کورونا کی ممکنہ ویکسین کے تجربات انسانوں پر جاری ہیں۔ یہ تجربات ستمبر 2020 تک جاری رہیں گے۔ مزید یہ کہنا تھا کہ ستمبر کے آخر تک انسانوں پہ کیے گۓ  تجربات  کے نتائج سامنے آجاۓ گیں۔ اور اگر یہ تجربات کامیاب رہے،  تو اکتوبر 2020 میں ہی ویکسین  دوسرے ممالک میں بھیجنا شروع کردیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ کمپنی ویکسین کی چار سے زیادہ اقسام پہ کام کر رہی ہے۔ جولائ 2020 تک پتہ لگ جاۓ گا کون سی ویکسین کورونا کے لیے بہتر ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button