12:55 am, Saturday, May 21, 2022
MykNewsTv
MykRealEstate
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالم
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • ٹاک شو
  • کار کا جا ئزہ لیں
  • وہ والا شو
  • بلاگز
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالم
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • ٹاک شو
  • کار کا جا ئزہ لیں
  • وہ والا شو
  • بلاگز
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home کاروبار

امریکی ڈالر ملکی تاریخ میں پہلی بار 186 روپے کی بلند ترین سطح پر ‌پہنچ گیا

in کاروبار
0 0
0
dollar (1)
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کراچی (ویب ڈیسک) امریکی ڈالر ملکی تاریخ میں پہلی بار 186 روپے کی بلند ترین سطح پر ‌پہنچ گیا، آج ڈالر کی قیمت میں 83 پیسے اضافہ ہوا۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی اونچی اڑان آج بھی جاری ہے اور روپے کے مقابلے میں ڈالر ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر برقرار ہے۔

فاریکس ڈیلرز کا کہنا ہے کہ آج ڈالر مزید 83 پیسے مہنگا ہو کر ایک سو چھیاسی روپے کی بلند ترین سطح پر جا پہنچا۔

فاریکس ڈیلرز کا کہنا ہے انٹر بینک میں ڈالر کی 186 روپے 6 پیسے پر ٹریڈنگ جاری ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 186 روپے 70 پیسے پر فروخت ہو رہا ہے‌۔

LatestPosts

Budget (1)

بجٹ کب پیش کیا جائے گا؟ حکومت نے تاریخ کا اعلان کر دیا

05/20/2022
electricity

شہباز حکومت کا مہنگائی اور لوڈ شیڈنگ سے پریشان عوام پر الیکٹرک بم گرانے کا فیصلہ

05/20/2022

خیال رہے یکم اپریل سے اب تک ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں2 روپے 58 پیسے کی کمی ہوئی ہے جبکہ پہلی جولائی 2021 سے اب تک ڈالر اٹھائیس روپے باون پیسےمہنگا ہو چکا ہے۔

Tags: all-time highMyknewstvPakistan business newsrupeeUS dollar reachedکاروبار
Previous Post

امام الحق آئی سی سی کی تازہ ترین ون ڈے رینکنگ میں ٹاپ تھری میں شامل

Next Post

کیا اسپیکر کو تحریک عدم اعتماد کے آئینی عمل کو سبوتاژ کرنے کا حق ہے؟ چیف جسٹس کا سوال

مزیدخبریں

Budget (1)
کاروبار

بجٹ کب پیش کیا جائے گا؟ حکومت نے تاریخ کا اعلان کر دیا

05/20/2022
electricity
کاروبار

شہباز حکومت کا مہنگائی اور لوڈ شیڈنگ سے پریشان عوام پر الیکٹرک بم گرانے کا فیصلہ

05/20/2022
Dollar (3)
اہم خبریں

انٹربینک مارکیٹ میں بھی ڈالر نے ڈبل سنچری مکمل کر لی

05/19/2022
Budget
اہم خبریں

بجٹ میں موبائل فونز، گاڑیاں اور گھریلو اشیاء کو مزید مہنگا کرنے کی تیاری

05/18/2022
SS (2)
اہم خبریں

حکومت کا لگژری اور غیر ضروری اشیاء کی درآمد پر مکمل پابندی عائد کرنے کا فیصلہ

05/18/2022
usdollar
اہم خبریں

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ڈالر کی ڈبل سنچری مکمل ہو گئی

05/18/2022
Next Post
CJP

کیا اسپیکر کو تحریک عدم اعتماد کے آئینی عمل کو سبوتاژ کرنے کا حق ہے؟ چیف جسٹس کا سوال

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

تازہ ترین

Ayesha Khan

اداکارہ عائشہ خان کے ہاں بیٹے کی پیدائش

05/20/2022

Ik (3)

عمران خان پر حملے کا خطرہ، تھریٹ الرٹ جاری

05/20/2022

NS

نواز شریف کا حکومت چھوڑنے کا اشارہ، قومی اسمبلی تحلیل کرنے پر غور

05/20/2022

ECP (1)

الیکشن کمیشن نے منحرف ارکان پنجاب اسمبلی کو نااہل قرار دے دیا

05/20/2022

SS (3)

منی لانڈرنگ کیس: وزیراعظم شہباز شریف کل سپیشل جج سینٹرل کی عدالت میں پیش ہوں گے

05/20/2022

Chairman NAB

چیئرمین نیب نے فوری طور پر تمام تبادلوں اور تعیناتیوں پر پابندی عائد کردی

05/20/2022

April 2022
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
252627282930  
« Mar   May »
Pakistani & International Latest Entertainment News | Myk

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالم
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • ٹاک شو
  • کار کا جا ئزہ لیں
  • وہ والا شو
  • بلاگز

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist