جمعہ, مارچ 24, 2023, 2:29 شام
MykNewsTv
MykRealEstate
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالم
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • ٹاک شو
  • کار کا جا ئزہ لیں
  • وہ والا شو
  • بلاگز
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالم
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • ٹاک شو
  • کار کا جا ئزہ لیں
  • وہ والا شو
  • بلاگز
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

پیٹرول کی قیمت میں کتنا اضافہ ممکن ہے؟ پریشان کن خبر آ گئی

in اہم خبریں, کاروبار
0 0
0
petrol
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

LatestPosts

ملتان میں عامر ڈوگر کی گرفتاری سے تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک کا آغاز

ملتان میں عامر ڈوگر کی گرفتاری سے تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک کا آغاز

02/08/2023
ترکی، شام میں زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد 11,200 سے تجاوز کر گئی

ترکی، شام میں زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد 11,200 سے تجاوز کر گئی

02/08/2023

لاہور(ویب ڈیسک) حکومت پیٹرول اور ڈیزل پر کتنی سبسڈی دے رہی ہے؟ اور سبسڈی ختم ہونے سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کیا ہوں گی؟ تفصیلات سامنے آگئیں۔

وزارت خزانہ کے اپنے اعدادوشمار کے مطابق حکومت اس وقت پیٹرول پر 21 روپے فی لیٹر اور ڈیزل پر 52 روپے فی لیٹر سبسڈی دے رہی ہے۔ اگر حکومت سبسڈی ختم کرتی ہے تو پیٹرول کی نئی قیمت 170 روپے فی لیٹر ہو جائے گی جب کہ ڈیزل پر سبسڈی 196 روپے فی لیٹر ہو جائے گی۔

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ اگر حکومت نے مئی اور جون میں پیٹرول اور ڈیزل پر سبسڈی برقرار رکھی تو اس سے قومی خزانے کو 96 ارب روپے کا نقصان ہوگا۔ فیول سبسڈی ختم کرنے کا حتمی فیصلہ وزیر اعظم شہباز شریف کریں گے۔

اس سے قبل وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا تھا کہ آئی ایم ایف حکام سے ملاقات ہوئی ہے۔ آئی ایم ایف پیٹرول پر سبسڈی نہیں چاہتا۔ انہوں نے کہا کہ ہم اس بات پر متفق ہیں کہ جو سبسڈی ہم دے رہے ہیں وہ برداشت نہیں کی جا سکتی اس لیے ان میں کمی ناگزیر ہے۔

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل پاکستان اور انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان ساتویں اقتصادی جائزے پر بات چیت کے لیے امریکا میں ہیں۔ مذاکرات 20 اپریل کو شروع ہوئے اور کامیاب ہونے کی صورت میں 24 اپریل تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ پاکستان کو ایک ارب ڈالر کی قسط ملنے کی توقع ہے۔

Tags: latest news in pakistanMyknewstvPakistan business newspetrolPetrol Prices Increaseتازہ خبریںکاروبار
Previous Post

وزیر اعظم شہباز شریف کوئٹہ پہنچ گئے

Next Post

امریکی پابندیوں پر روس کا منہ توڑ جواب

مزیدخبریں

ملتان میں عامر ڈوگر کی گرفتاری سے تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک کا آغاز
اہم خبریں

ملتان میں عامر ڈوگر کی گرفتاری سے تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک کا آغاز

02/08/2023
ترکی، شام میں زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد 11,200 سے تجاوز کر گئی
اہم خبریں

ترکی، شام میں زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد 11,200 سے تجاوز کر گئی

02/08/2023
چیف سیکریٹری پنجاب پیٹرول کی ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرے، اوگرا
کاروبار

چیف سیکریٹری پنجاب پیٹرول کی ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرے، اوگرا

02/08/2023
الیکشن کمیشن کے پی، پنجاب کے انتخابات کی تاریخ کا فوری اعلان کرے، صدر علوی
اہم خبریں

الیکشن کمیشن کے پی، پنجاب کے انتخابات کی تاریخ کا فوری اعلان کرے، صدر علوی

02/08/2023
لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے 43 ارکان اسمبلی کے ڈی نوٹیفکیشن آرڈر معطل کر دیئے
اہم خبریں

لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے 43 ارکان اسمبلی کے ڈی نوٹیفکیشن آرڈر معطل کر دیئے

02/08/2023
لکی مروت میں آپریشن میں ٹی ٹی پی کے 12 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
اہم خبریں

لکی مروت میں آپریشن میں ٹی ٹی پی کے 12 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر

02/08/2023
Next Post
US-Rassia

امریکی پابندیوں پر روس کا منہ توڑ جواب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ملتان میں عامر ڈوگر کی گرفتاری سے تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک کا آغاز

ملتان میں عامر ڈوگر کی گرفتاری سے تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک کا آغاز

02/08/2023

ترکی، شام میں زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد 11,200 سے تجاوز کر گئی

ترکی، شام میں زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد 11,200 سے تجاوز کر گئی

02/08/2023

کیارا اڈوانی کی سدھارتھ ملہوترا سے شادی ، دونوں کی تصاویر وائرل

کیارا اڈوانی کی سدھارتھ ملہوترا سے شادی ، دونوں کی تصاویر وائرل

02/08/2023

الیکشن کمیشن کے پی، پنجاب کے انتخابات کی تاریخ کا فوری اعلان کرے، صدر علوی

الیکشن کمیشن کے پی، پنجاب کے انتخابات کی تاریخ کا فوری اعلان کرے، صدر علوی

02/08/2023

لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے 43 ارکان اسمبلی کے ڈی نوٹیفکیشن آرڈر معطل کر دیئے

لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے 43 ارکان اسمبلی کے ڈی نوٹیفکیشن آرڈر معطل کر دیئے

02/08/2023

لکی مروت میں آپریشن میں ٹی ٹی پی کے 12 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر

لکی مروت میں آپریشن میں ٹی ٹی پی کے 12 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر

02/08/2023

اپریل 2022
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
252627282930  
« مارچ   مئی »
Pakistani & International Latest Entertainment News | Myk

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالم
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • ٹاک شو
  • کار کا جا ئزہ لیں
  • وہ والا شو
  • بلاگز

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
error: Content is protected !!