Thursday, November 30, 2023, 2:27 am
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home کاروبار

سونے کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد کمی

سونا 2 لاکھ 11 ہزار 800 روپے فی تولہ فروخت ہونے لگا

inکاروبار
0 0
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سونے کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد کمی ہوگئی ہے۔ صرافہ مارکیٹ میں آج صبح سونے کی قیمت میں کمی ہوئی البتہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ سونے کی قیمت میں کمی ہوئی۔ صرافہ مارکیت میں سونا 1200 روپے فی تولہ سستا ہو گیا ہے۔ سونے کی قیمت میں کمی کے بعد 24 قیراط سونا قیمت گرنے کے بعد 2 لاکھ 11 ہزار 800 روپے فی تولہ فروخت ہوا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کی جانب سے  بتایا گیا کہ 10 گرام سونا 1029 روپے کمی کے باعث ایک لاکھ 81 ہزار 584 روپے کے ریٹ پر آ گیا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمتیں گریں جس کے بعد 19 ڈالر کمی سے سونا 1976 ڈالر فی اونس فروخت ہوا۔

اسکے برعکس ڈالر اور دوسری کرنسیز کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ اہم کرنسیز کے تازہ ترین ریٹس جاننے کیلئے یہ مختصر ویڈیو ملاحظہ کریں:

دوسری جانب ڈالر کی قیمت میں اضافے کے باوجود اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا ہے اور گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 117.47روپے کمی کا اعلان کردیا ہے جبکہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو بھی برقرار رکھا گیا ہے اور ان میں اضافہ نہیں کیا گیا۔

Previous Post

شاہد آفریدی نے ایک بار پھر ذکاء اشرف کو تنقید کا نشانہ بنا دیا

Next Post

پنجاب پولیس کی دو لاکھ فورس غیر ملکی شہریوں کے انخلا کیلئے پوری طرح تیار

مزیدخبریں

مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کی مشکلات کم نہ ہو سکیں
کاروبار

مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کی مشکلات کم نہ ہو سکیں

11/28/2023
پانچ ہزار کے نوٹ کو بند کرنے کا معاملہ
پاکستان

پانچ ہزار کے نوٹ کو بند کرنے کا معاملہ

11/27/2023
ایک ہی دن میں سونا اور ڈالر دونوں مہنگے ہو گئے
کاروبار

ایک ہی دن میں سونا اور ڈالر دونوں مہنگے ہو گئے

11/27/2023
کاروبار

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا

11/25/2023
انتخابات کی تاریخ کا اعلان ہوتے ہی سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی
کاروبار

سٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

11/24/2023
کاروبار

شادی کے خواہش مند نوجوانوں کیلئے بڑی خوشخبری

11/24/2023
Next Post
پنجاب پولیس کی دو لاکھ فورس غیر ملکی شہریوں کے انخلا کیلئے پوری طرح تیار

پنجاب پولیس کی دو لاکھ فورس غیر ملکی شہریوں کے انخلا کیلئے پوری طرح تیار

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

تازہ ترین

عمران خان نے شیر افضل مروت اور وکیل علی ظفر کے بیان کی تردید کردی

عمران خان نے شیر افضل مروت اور وکیل علی ظفر کے بیان کی تردید کردی

11/29/2023

waseem-badami-twitter-account-hacked

وسیم بادامی کا ٹویٹر اکاونٹ ہیک کرلیا گیا

11/29/2023

لاپتہ افرادمیں بہت سارے ایسے لوگ ہیں جن کا بیوی سے جھگڑا ہوا اور وہ کراچی چلے گئے، سرفراز بگٹی

لاپتہ افرادمیں بہت سارے ایسے لوگ ہیں جن کا بیوی سے جھگڑا ہوا اور وہ کراچی چلے گئے، سرفراز بگٹی

11/29/2023

ملک میں عام انتخابات 28 جنوری 2024 کو متوقع

ملک میں آئندہ عام انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست دائر

11/29/2023

شہری گرم کپڑے نکال لیں

شہری گرم کپڑے نکال لیں

11/28/2023

اداکارہ مدیحہ امام کا بھارت میں ولیمہ

اداکارہ مدیحہ امام کا بھارت میں ولیمہ

11/28/2023

November 2023
MTWTFSS
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930 
« Oct  
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist