ہفتہ, مارچ 25, 2023, 1:44 شام
MykNewsTv
MykRealEstate
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالم
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • ٹاک شو
  • کار کا جا ئزہ لیں
  • وہ والا شو
  • بلاگز
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالم
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • ٹاک شو
  • کار کا جا ئزہ لیں
  • وہ والا شو
  • بلاگز
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home کالم

خوبصورت لکھاری برادر افتخار افی کے نام

in کالم
0 0
0
خوبصورت لکھاری برادر افتخار افی کے نام
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

LatestPosts

ناقابل برداشت گستاخی پر بھارت کو معافی مانگنی ہوگی

ناقابل برداشت گستاخی پر بھارت کو معافی مانگنی ہوگی

09/01/2022
حکومت کی ڈنگ ٹپاوّ معاشی پالیسیاں

حکومت کی ڈنگ ٹپاوّ معاشی پالیسیاں

09/01/2022

آجکل کے زمانے میں لوگوں کے خیال میں بڑے لوگ وہ ہوتے ہیں جو پیسے والے ہوں۔لیکن میری نظر میں بڑے وہ لوگ ہیں جو اپنی محنت سے ایک مقام حاصل کرتے ہیں اور دنیا میں اپنا نام بناتے ہیں، لیکن ان کا بڑا پن ادھر تک محدود نہیں رہتا وہ اپنے جیسے لوگوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں، اِنہی بڑے لوگوں میں ایک بڑا نام برادر افتخار افی کا ہے، جو خود ایک بڑا نام ہونے کے باوجود لوگوں میں بڑا پن پیدا کرنے کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں اور اُن کو اپنے تجربات کا نچوڑ بتا کر ان کی رہنمائی کرتے ہیں۔
برادر افتخار افی پاکستانی ادب اور میڈیا کا ایسا حوالہ ہیں جن کا تذکرہ کئے بغیر ہمارے عہد کی تاریخ مکمل نہیں ہوتی۔ ان کا تعارف کروانا تکلف زائد محسوس ہوتا ہے۔ نامہ نگاری، رائٹنگ سکلز، اور ڈرامہ سیریلز کی اگر بات کریں تو برادر افتخار نے ہمارے ملک میں اس صنف کو نا صرف ایک نئی جہت عطا کی ہے بلکہ اسے بام و عروج تک بھی پہنچایا ہے۔ آپ ایک انتہائی مہربان انسان ہیں اور اسی مہربانی کا مظاہرہ کرتے ہوۓ محترم ایم وائے کے نیوز ٹی وی چینل کے آفس میں ہماری دعوت پر رونق آفروز ہوئے۔
برادر افتخار کی رواں اُردو کے کیا کہنے، انکے نستعلیق لہجے میں اُردو الفاظ کی ادائیگی، انکے شاعرانہ ذوق اور انکے کتابی رجحان کی عکاسی کرتی ہے۔ یقین جانئیے ان جیسی مثبت سوچ والی، سادہ لو، حکمت اور دانائی کی طبع سے سرشار شخصیت میں نے آج تک نہیں دیکھی۔ دعا ہے ربِ ذوالجلال برادر افتخار کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے اور لوگوں میں انسانیت سیکھانے کا فیض عام کرنے کی مزید توفیق عنایت فرمائے۔
ناچیز: کاشف شہزاد

Tags: Column WriterColumnistKashif ShahzadLatest ColumnMyk News TvMyk Urdu ColumnPakistani Column WriterUrdu Column
Previous Post

پیسہ کب کسی کا ہوا؟ ایک سبق آمیز کہانی سے اقتباس

Next Post

پاکستان میں KFC رائیڈر کی کہانی وائرل ہو گئی، انٹرنیٹ صارفین کی طرف سے زبردست پذیرائی

مزیدخبریں

ناقابل برداشت گستاخی پر بھارت کو معافی مانگنی ہوگی
کالم

ناقابل برداشت گستاخی پر بھارت کو معافی مانگنی ہوگی

09/01/2022
حکومت کی ڈنگ ٹپاوّ معاشی پالیسیاں
کالم

حکومت کی ڈنگ ٹپاوّ معاشی پالیسیاں

09/01/2022
پنجاب میں صرف پی ٹی آئ کا شیر زبیر نیازی اور شیرنی ڈاکٹر یاسمین راشد
کالم

پنجاب میں صرف پی ٹی آئ کا شیر زبیر نیازی اور شیرنی ڈاکٹر یاسمین راشد

09/01/2022
عمران خان کا لانگ مارچ اور حکومتی بوکھلاہٹ
کالم

عمران خان کا لانگ مارچ اور حکومتی بوکھلاہٹ

09/01/2022
پاکستان اور بھارت میں کاروباری سوچ
کالم

پاکستان اور بھارت میں کاروباری سوچ

09/01/2022
برادر صفدر اقبال ایڈووکیٹ کو انٹرنیشنل لائر ایسوسی ایشن کا صدر بننے پر قلبی مُبارک آباد..
کالم

برادر صفدر اقبال ایڈووکیٹ کو انٹرنیشنل لائر ایسوسی ایشن کا صدر بننے پر قلبی مُبارک آباد..

08/29/2022
Next Post
Kfc

پاکستان میں KFC رائیڈر کی کہانی وائرل ہو گئی، انٹرنیٹ صارفین کی طرف سے زبردست پذیرائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ملتان میں عامر ڈوگر کی گرفتاری سے تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک کا آغاز

ملتان میں عامر ڈوگر کی گرفتاری سے تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک کا آغاز

02/08/2023

ترکی، شام میں زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد 11,200 سے تجاوز کر گئی

ترکی، شام میں زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد 11,200 سے تجاوز کر گئی

02/08/2023

کیارا اڈوانی کی سدھارتھ ملہوترا سے شادی ، دونوں کی تصاویر وائرل

کیارا اڈوانی کی سدھارتھ ملہوترا سے شادی ، دونوں کی تصاویر وائرل

02/08/2023

الیکشن کمیشن کے پی، پنجاب کے انتخابات کی تاریخ کا فوری اعلان کرے، صدر علوی

الیکشن کمیشن کے پی، پنجاب کے انتخابات کی تاریخ کا فوری اعلان کرے، صدر علوی

02/08/2023

لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے 43 ارکان اسمبلی کے ڈی نوٹیفکیشن آرڈر معطل کر دیئے

لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے 43 ارکان اسمبلی کے ڈی نوٹیفکیشن آرڈر معطل کر دیئے

02/08/2023

لکی مروت میں آپریشن میں ٹی ٹی پی کے 12 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر

لکی مروت میں آپریشن میں ٹی ٹی پی کے 12 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر

02/08/2023

اگست 2022
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
293031  
« جولائی   ستمبر »
Pakistani & International Latest Entertainment News | Myk

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالم
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • ٹاک شو
  • کار کا جا ئزہ لیں
  • وہ والا شو
  • بلاگز

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
error: Content is protected !!