12:03 am, Thursday, May 19, 2022
MykNewsTv
MykRealEstate
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالم
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • ٹاک شو
  • کار کا جا ئزہ لیں
  • وہ والا شو
  • بلاگز
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالم
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • ٹاک شو
  • کار کا جا ئزہ لیں
  • وہ والا شو
  • بلاگز
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home فن فنکار

معروف بھارتی گلوکار اور موسیقار بپی لہری انتقال کر گئے

in فن فنکار
0 0
0
Bappi lehri
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اسلام آباد(ویب ڈیسک) ممتاز بھارتی گلوکار اور موسیقار بپی لہری ممبئی کے کریٹی کیئر ہسپتال میں 69 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔

بپی لہری، جو ایک ماہ سے اسپتال میں تھے، پیر کو اسپتال سے ڈسچارج ہوگئے تھے۔ منگل کو ان کی حالت بگڑ گئی اور ان کے اہل خانہ اسے ڈاکٹر کی موجودگی میں اسپتال لے گئے جہاں وہ جانبر نہ ہوسکے اور چل بسے۔

بپی لہری بالی ووڈ کے راک اسٹار کے طور پر جانے جاتے تھے۔ بیپی لہری کو سینے میں انفیکشن کی وجہ سے ممبئی کے کریٹی کیئر اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔

کریٹی کیئر ہسپتال میں ان کے ڈاکٹر دیپک نے بپی لہری کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ جب بپی لہری کو ہسپتال لایا گیا تو ان کا بلڈ پریشر بہت کم تھا۔

LatestPosts

Sana Khan

ثنا خان نے مداحوں کو خوشخبری سنا دی

05/18/2022
Adnan-Sharif

عدنان صدیقی نے سیاست میں آنے کی خبر پر خاموشی توڑ دی

05/18/2022

ڈاکٹر کے مطابق بپی لہری کو ہسپتال میں بچانے کی کوشش کی گئی لیکن تب تک بہت دیر ہو چکی تھی۔

چند روز قبل لتا منگیشکر کے انتقال پر بپی لہری نے لتا کے ساتھ اپنے بچپن کی تصویر بھی شیئرکی تھی۔

بپی لہری نے ایک سال میں 33 فلموں کے لیے 180 گانے ریکارڈ کر کے گنیز بک آف ریکارڈز میں نام درج کرایا تھا۔
بیپی لہری نے بالی ووڈ کی لاتعداد فلموں کے گانے بنائے جن میں ڈسکو ڈانسر، ہمت والا، شرابی، ایڈونچر آف ٹارزن، ڈانس ڈانس، کمانڈو، آج کا شہنشاہ، تھانیدار شامل ہیں۔

پچھلی دہائی میں، بیپی لہری نے فلم ‘دی ڈرٹی پکچر’ کے ‘او لالہ او لالہ’ اور ‘غنڈے’ کے ‘تو نے ماری انٹریاں’ جیسے مشہور گانے گائے ہیں۔

انہوں نے آخری بار 2020 کی فلم باغی 3 کے لیے ‘بھنکاس’ گانا کمپوز کیا تھا، آخری بار بپی لہری سلمان خان کے ساتھ ہندوستانی ریئلٹی شو میں نظر آئے تھے۔

بپی لہری کا اصل نام الوکیش لہڑی تھا، وہ 27 نومبر 1952 کو مغربی بنگال کے شہر جلپائی گوڑی میں پیدا ہوئے۔

بپی لہری کو بچپن سے ہی گلوکاری کا شوق تھا۔ انہوں نے کئی چھوٹی بڑی فلموں میں اداکاری بھی کی۔

بپی لہری نے 80 کی دہائی میں بالی ووڈ کو بہت سے یادگار گانے دیے اور گلوکاری کی دنیا میں ایک مقام حاصل کیا۔

بیپی لہری کی شخصیت ان کی سونے کی چین اور چشمے سے نمایاں تھی۔ کامیاب موسیقار سیاست میں بھی داخل ہو چکے تھے۔ وہ 2014 میں بی جے پی میں شامل ہوئے تھے۔

Tags: Bappi LahiriBollywoodentertainment news in pakistanMyknewstvworld news in urduانٹرٹینمنٹ
Previous Post

صحافی محسن بیگ کی ایف آئی اے ٹیم پر فائرنگ

Next Post

غیر ملکی کھلاڑیوں کے پی ایس ایل 7 سے دستبرداری کی وجہ سامنے آگئی: رپورٹ

مزیدخبریں

Sana Khan
فن فنکار

ثنا خان نے مداحوں کو خوشخبری سنا دی

05/18/2022
Adnan-Sharif
فن فنکار

عدنان صدیقی نے سیاست میں آنے کی خبر پر خاموشی توڑ دی

05/18/2022
Sonakshi
فن فنکار

آپ کو فکر کرنے کی ضرورت نہیں، سوناکشی کی منگنی کی حقیقت بتا دی

05/12/2022
Rambo
فن فنکار

لالی ووڈ اسٹار ریمبو ایف بی آئی کے ریڈار پر آ گئے

05/11/2022
Amir Liaqat
فن فنکار

عامر لیاقت نے بھی جواب میں ویڈیو شیئر کردی

05/11/2022
AVATAR 2
فن فنکار

طویل انتظار کے بعد ” اوتار 2 ” کا ٹریلرسامنے آگیا

05/10/2022
Next Post
strict bio-bubble

غیر ملکی کھلاڑیوں کے پی ایس ایل 7 سے دستبرداری کی وجہ سامنے آگئی: رپورٹ

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

تازہ ترین

Sana Khan

ثنا خان نے مداحوں کو خوشخبری سنا دی

05/18/2022

Chief Minister

وزیراعلیٰ بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی گئی

05/18/2022

Adnan-Sharif

عدنان صدیقی نے سیاست میں آنے کی خبر پر خاموشی توڑ دی

05/18/2022

bazinjo

وزیراعلیٰ بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد آئندہ 24 گھنٹوں میں دائر کیے جانے کا امکان

05/18/2022

Budget

بجٹ میں موبائل فونز، گاڑیاں اور گھریلو اشیاء کو مزید مہنگا کرنے کی تیاری

05/18/2022

Ik (1)

موجودہ حکومت نے میری ٹیم کے سارے کام ختم کر دیے ہیں: عمران خان

05/18/2022

February 2022
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28  
« Jan   Mar »
Pakistani & International Latest Entertainment News | Myk

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالم
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • ٹاک شو
  • کار کا جا ئزہ لیں
  • وہ والا شو
  • بلاگز

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist