جمعرات, جون 1, 2023, 4:34 شام
MykNewsTv
MykRealEstate
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالم
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • ٹاک شو
  • کار کا جا ئزہ لیں
  • وہ والا شو
  • بلاگز
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالم
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • ٹاک شو
  • کار کا جا ئزہ لیں
  • وہ والا شو
  • بلاگز
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home فن فنکار

آہستہ آہستہ ہر کوئی ہمیں چھوڑ رہا ہے: امیتابھ کا جذباتی پیغام

in فن فنکار
0 0
0
emotional
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

LatestPosts

کیارا اڈوانی کی سدھارتھ ملہوترا سے شادی ، دونوں کی تصاویر وائرل

کیارا اڈوانی کی سدھارتھ ملہوترا سے شادی ، دونوں کی تصاویر وائرل

02/08/2023
نبیل قریشی، حرا، مانی پر شوٹنگ کے دوران مسلح افراد کا حملہ، عملہ شدید زخمی

نبیل قریشی، حرا، مانی پر شوٹنگ کے دوران مسلح افراد کا حملہ، عملہ شدید زخمی

02/07/2023

ممبئی(ویب ڈیسک) لیجنڈ بالی ووڈ اداکار امیتابھ بچن ایک کے بعد ایک لیجنڈ کی موت سے صدمے اور غم سے دوچار ہوگئے۔

اپنے بلاگ میں امیتابھ بچن نے بپی لہری کو ایک غیر معمولی میوزک ڈائریکٹر قرار دیتے ہوئے لکھا کہ مجھے بپی لہری کے وہ گانے یاد آرہے ہیں جو انہوں نے میری فلموں میں گائے تھے۔

اداکار نے کہا کہ بپی لہری کے یہ گانے جدید نسل کے اس دور میں بھی تنہائی اور خوشی سے گائے جاتے ہیں۔

ماضی کو یاد کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایک بار لندن سے وطن واپسی پر بپی لہری نے انہیں تھپکی دی تھی اور کہا تھا کہ ان کی یہ فلم بہت کامیاب ہونے والی ہے اور میں نے جو گانا دیا ہے وہ عمر بھر یاد رہے گا۔

امیتابھ بچن نے مزید کہا کہ وہ ٹھیک کہہ رہے تھے، آہستہ آہستہ وہ سب ہمیں چھوڑ گئے۔

ممتاز بھارتی گلوکار اور موسیقار بپی لہری ممبئی کے کریٹی کیئر ہسپتال میں 69 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔

بپی لہری، جو ایک ماہ سے اسپتال میں تھے، پیر کو اسپتال سے ڈسچارج ہوگئے تھے۔ منگل کو اس کی حالت بگڑ گئی اور اس کے اہل خانہ اسے ڈاکٹر کی موجودگی میں اسپتال لے گئے جہاں وہ جانبر نہ ہوسکے۔

بپی لہری بالی ووڈ کے راک اسٹار کے طور پر جانے جاتے تھے۔ بپی لہری کو سینے میں انفیکشن کی وجہ سے ممبئی کے کریٹی کیئر اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔

Tags: Amitabhemotionalentertainment news in pakistanMyknewstvshowbiz news in urduانٹرٹینمنٹ
Previous Post

بھارت: برقعہ پوش مسلم خواتین پر پولیس کا لاٹھی چارج

Next Post

وزیراعظم عمران خان اور پاکستان کے دورے پر بل گیٹس کے درمیان ملاقات

مزیدخبریں

کیارا اڈوانی کی سدھارتھ ملہوترا سے شادی ، دونوں کی تصاویر وائرل
فن فنکار

کیارا اڈوانی کی سدھارتھ ملہوترا سے شادی ، دونوں کی تصاویر وائرل

02/08/2023
نبیل قریشی، حرا، مانی پر شوٹنگ کے دوران مسلح افراد کا حملہ، عملہ شدید زخمی
فن فنکار

نبیل قریشی، حرا، مانی پر شوٹنگ کے دوران مسلح افراد کا حملہ، عملہ شدید زخمی

02/07/2023
عروج آفتاب دوسرے گریمی اعزاز سے محروم
فن فنکار

عروج آفتاب دوسرے گریمی اعزاز سے محروم

02/06/2023
راکھی ساونت میڈیا کے سامنے بے اختیار رو پڑیں
فن فنکار

راکھی ساونت میڈیا کے سامنے بے اختیار رو پڑیں

02/03/2023
شاہ رخ خان کی پٹھان نے ٹکٹوں کی پیشگی فروخت میں نیا ریکارڈ بنا دیا
فن فنکار

کراچی میں پٹھان کی غیر قانونی اسکریننگ معمہ بن گئی

02/01/2023
ریپر ایوا بی موسیقار مدثر قریشی کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں
فن فنکار

ریپر ایوا بی موسیقار مدثر قریشی کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

01/30/2023
Next Post
Microsoft (1)

وزیراعظم عمران خان اور پاکستان کے دورے پر بل گیٹس کے درمیان ملاقات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

پنجاب میں پاک فوج تعینات کرنےکی منظوری دے دی گئی

پنجاب میں پاک فوج تعینات کرنےکی منظوری دے دی گئی

05/10/2023

Pti-Karkon-imran-khan

تحریک انصاف کے کارکنوں کیخلاف ملک بھر میں مقدمات درج،خواتین سمیت سیکڑوں کارکن نامزد

05/10/2023

عمران خان کی عبوری ضمانت میں 16 مئی تک توسیع کردی گئی

عمران خان کی عبوری ضمانت میں 16 مئی تک توسیع کردی گئی

05/10/2023

ملتان میں عامر ڈوگر کی گرفتاری سے تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک کا آغاز

ملتان میں عامر ڈوگر کی گرفتاری سے تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک کا آغاز

02/08/2023

ترکی، شام میں زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد 11,200 سے تجاوز کر گئی

ترکی، شام میں زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد 11,200 سے تجاوز کر گئی

02/08/2023

کیارا اڈوانی کی سدھارتھ ملہوترا سے شادی ، دونوں کی تصاویر وائرل

کیارا اڈوانی کی سدھارتھ ملہوترا سے شادی ، دونوں کی تصاویر وائرل

02/08/2023

فروری 2022
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28  
« جنوری   مارچ »
Pakistani & International Latest Entertainment News | Myk

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالم
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • ٹاک شو
  • کار کا جا ئزہ لیں
  • وہ والا شو
  • بلاگز

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
error: Content is protected !!