12:13 am, Thursday, May 19, 2022
MykNewsTv
MykRealEstate
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالم
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • ٹاک شو
  • کار کا جا ئزہ لیں
  • وہ والا شو
  • بلاگز
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالم
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • ٹاک شو
  • کار کا جا ئزہ لیں
  • وہ والا شو
  • بلاگز
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home فن فنکار

عامر لیاقت نے بھی جواب میں ویڈیو شیئر کردی

in فن فنکار
0 0
0
Amir Liaqat
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کراچی(ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے منحرف عامر لیاقت نے الزامات کے جواب میں ایک ویڈیو شیئر کی ہے اور ویڈیو لیک ہو گئی ہے۔

عامر لیاقت نے اپنے اوپر لگنے والے الزامات اور ٹک ٹاک پر ایک متنازعہ ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ جذباتی انداز میں ’’ہم بے وفا ہر گز نہ تھے‘‘ گاتے ہوئے نظر آرہے ہیں لیکن یہ واضح نہیں ہے۔ وہ یہ پیغام اپنی تیسری بیوی یا اپنی سابقہ بیویوں بشریٰ اقبال یا سیدہ طوبیٰ کو دے رہے ہیں لیکن عامر لیاقت کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

واضح رہے کہ عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ نے ان پر منشیات استعمال کرنے کا الزام عائد کیا تھا جس میں ان کا کہنا تھا کہ وہ نہ صرف منشیات کا استعمال کرتے ہیں بلکہ مجھے بھی منشیات کے استعمال پر مجبور کرتے ہیں۔ جس کے بعد عامر لیاقت کی ایک نازیبا ویڈیو بھی انٹرنیٹ پر وائرل ہوئی جس میں انہیں انتہائی نامناسب حالت میں دیکھا جا سکتا ہے۔

LatestPosts

Sana Khan

ثنا خان نے مداحوں کو خوشخبری سنا دی

05/18/2022
Adnan-Sharif

عدنان صدیقی نے سیاست میں آنے کی خبر پر خاموشی توڑ دی

05/18/2022
Tags: Aamir Liaquat Hussainentertainment news in pakistanMyknewstvvideoپاکستان انٹرٹینمنٹ
Previous Post

ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

Next Post

الیکشن کمیشن: پی ٹی آئی کے منحرف ارکان کے خلاف نااہلی ریفرنسز پر فیصلہ محفوظ

مزیدخبریں

Sana Khan
فن فنکار

ثنا خان نے مداحوں کو خوشخبری سنا دی

05/18/2022
Adnan-Sharif
فن فنکار

عدنان صدیقی نے سیاست میں آنے کی خبر پر خاموشی توڑ دی

05/18/2022
Sonakshi
فن فنکار

آپ کو فکر کرنے کی ضرورت نہیں، سوناکشی کی منگنی کی حقیقت بتا دی

05/12/2022
Rambo
فن فنکار

لالی ووڈ اسٹار ریمبو ایف بی آئی کے ریڈار پر آ گئے

05/11/2022
AVATAR 2
فن فنکار

طویل انتظار کے بعد ” اوتار 2 ” کا ٹریلرسامنے آگیا

05/10/2022
Adnan Sidique
فن فنکار

ہالی ووڈ فلمیں ہمارے سینما کو ہائی جیک کر رہی ہیں، عدنان صدیقی

05/10/2022
Next Post
reference

الیکشن کمیشن: پی ٹی آئی کے منحرف ارکان کے خلاف نااہلی ریفرنسز پر فیصلہ محفوظ

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

تازہ ترین

Sana Khan

ثنا خان نے مداحوں کو خوشخبری سنا دی

05/18/2022

Chief Minister

وزیراعلیٰ بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی گئی

05/18/2022

Adnan-Sharif

عدنان صدیقی نے سیاست میں آنے کی خبر پر خاموشی توڑ دی

05/18/2022

bazinjo

وزیراعلیٰ بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد آئندہ 24 گھنٹوں میں دائر کیے جانے کا امکان

05/18/2022

Budget

بجٹ میں موبائل فونز، گاڑیاں اور گھریلو اشیاء کو مزید مہنگا کرنے کی تیاری

05/18/2022

Ik (1)

موجودہ حکومت نے میری ٹیم کے سارے کام ختم کر دیے ہیں: عمران خان

05/18/2022

May 2022
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031  
« Apr    
Pakistani & International Latest Entertainment News | Myk

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالم
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • ٹاک شو
  • کار کا جا ئزہ لیں
  • وہ والا شو
  • بلاگز

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist